اتنا اتنا کچھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اس قدر، فلاں فلاں چیز، اس اس قدر مقدار میں۔ "وہ سب حال برسر دربار گزارش کیا کہ اتنا اتنا کچھ حضور کا میں نے چرایا ہے۔" ( ١٨١٩ء، اخبار رنگیں، ٨٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ'اتنا' کی تکرار کے ساتھ 'کُچھ' استعمال کیا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر